افغانستان: نئی امریکی جیل کی تعمیر
کابل: امریکی فوج نے بگرام میں نئی افغان جیل بنا لی ۔ جیل کی تعمیر پر چھ کروڑ ڈالرز کی لاگت آئی ہے ۔کہا جارہا ہے کہ اس میں افغان قیدیوں کو نہ صرف بہتر سہولیات مہیا کی جائیں گی بلکہ تفریح کے مواقع بھی مہیا کیے جائیں گے ۔ ابتداء میں نو تعمیر شدہ جیل میں سات سو کے لگ بھگ افغان فوجی اہلکار اپنی خدمات سرانجام دیں اور انہیں اپنے مذہبی فرائض کی ادائیگی کیلئے بھی سہولت حاصل ہوگی ۔ اس جیل میں قیدیوں کی منتقلی کا آغاز آئندہ ہفتے سے متوقع ہے

0 comments:
Post a Comment