GOOGLE ADWORD

Advertise your business on Google

No matter what your budget, you can display your ads on Google and our advertising network. Pay only if people click your ads.

New! Want help getting started with AdWords for your medium or
large-sized business? Contact our sales team.

امیتابھ بچن

فلم ' پا' میں امیتابھ بچن ایک چھوٹے بچے کے کردار میں نظر آئے گیں۔

امیتابھ بچن کی ہوم پروڈکشن فلم ’پا‘ کی کہانی جتنی انوکھی ہے اتنا ہی اس کا پریمیئر بھی دلچسپ ہو گا۔ ویسے تو آج کل فلموں کے پریمیئر کرنے کا چلن تقریباً بند ہو چکا ہے لیکن بگ بی یہ پریمیئر کریں گے کیونکہ پانچ برسوں بعد ان کی ہوم پروڈکشن نے کوئی فلم بنائی ہے۔

خیر بات ہو رہی ہے دلچسپ انداز کی۔ اس دن ملٹی پلیکس تھیئٹر کو بچوں کی نرسری کی طرح سجایا جائے گا لیکن سب سے حیرت انگیز منظر ہو گا ابھیشیک کا وہ اس وقت اپنے ’پا‘ یعنی امیتابھ بچن کو اسی میک اپ میں اپنی پیٹھ پر لاد کر تھیئٹر میں داخل ہوں گے۔ اور اس ایک روز کے میک اپ کے لیے لاس اینجلیس سے میک اپ مین کرسٹین ٹینسلے کو خصوصی طور پر ممبئی بلایا

مادھوری بنیں اندراگاندھی

بالی وڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت شاید اپنی زندگی کا سب سے یادگار کردار نبھانے کی تیاری میں ہیں۔ جی ہاں ملک کی سب سے طاقتور خاتون رہ چکی اندرا گاندھی پر بننے والی فلم میں مادھوری ڈکشت گاندھی کا رول کریں گی۔ فلم کا نام ’مدر‘ ہو گا اور یہ گاندھی کی سوانح حیات پر مشتمل فلم ہو گی۔ فلم شالیمار بنا چکے فلمساز کرشنا شاہ کی یہ فلم سن دو ہزار گیارہ میں عکس بندی کے لیے تیار ہو گی۔

جائے گا۔

0 comments:

Post a Comment

Disclaimer

My blog is a collection of sites and URLs that provide article free on the net. I am not providing these content , I just collect and post URLs from third party providers. I am not responsible for the content, the terms of screening of those contents nor for their quality. I don't sell nor rent these contents. In order to use my blog you must agree with these terms of condition. I have not hosted content thus I am not responsible for any violation.