GOOGLE ADWORD

Advertise your business on Google

No matter what your budget, you can display your ads on Google and our advertising network. Pay only if people click your ads.

New! Want help getting started with AdWords for your medium or
large-sized business? Contact our sales team.

قطرینہ کا عجب انداز

قطرینہ کیف

آجکل قطرینہ کیف فلم ہدایت کاروں کی پہلی پسند ہیں۔

کیٹ بے بی اتنی پروفیشنل ہیں یہ کسے پتہ تھا۔ پرکاش جھا کی فلم راج نیتی کا سیٹ لگا تھا اور لوگ کیٹ کا انتظار کر رہے تھے لیکن کیٹ سیٹ سے غائب تھیں۔ یہ تو کوئی پروفیشنل ازم نہیں ہوا ناں ۔۔۔۔

لیکن ابھی ہماری بات پوری کہاں ہوئی ہے۔ اس روز کی شوٹنگ منسوخ کر دی گئی۔ دوسرے روز کیٹ بے بی سیٹ پر حاضر ہوئیں اور انہوں نے جھا کو پندرہ لاکھ روپے دینے چاہے۔ انہوں نے اپنی غیر حاضری کی وجہ یہ بتائی کہ اس روز انہیں ہندی میں طویل مکالمے بولنے تھے جو انہیں برابر سے یاد نہیں تھے اس لیے انہوں نے اس ایک روز میں اسے یاد کیے اور اب وہ تیار ہیں لیکن ایک روز انہوں نے چونکہ کام نہیں کیا ہے تو وہ اپنےپندرہ لاکھ روپے واپس کر رہی ہیں۔۔

چلیئے اس سے یہ بھی تو پتہ چلا کہ ایک دن کام کرنے کتے کیٹ بے بی کو پندرہ لاکھ روپے ملتے ہیں تو لگائیے حساب ایک فلم کے معاوضہ کا؟

0 comments:

Post a Comment

Disclaimer

My blog is a collection of sites and URLs that provide article free on the net. I am not providing these content , I just collect and post URLs from third party providers. I am not responsible for the content, the terms of screening of those contents nor for their quality. I don't sell nor rent these contents. In order to use my blog you must agree with these terms of condition. I have not hosted content thus I am not responsible for any violation.